اردو
Sunday 27th of September 2020
معصومین
ارسال پرسش جدید

روز عاشوره میں امام زین العابدین پر غشی کا طاری ہونا

روز عاشوره میں امام زین العابدین پر غشی کا طاری ہونا
اگر امام حسین علیہ السلام اپنی زندگی میں امام زین العابدین علیہ السلام کو اپنا وصی نہ بناگئے ہوتے تو زمین وآسمان نہ رہتے۔ یہ ضروری ہے کہ حجت ِخدا ہر وقت رہے۔ خلق سے پہلے بھی حجت خدا، بعد میں بھی ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ بھی رہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک ولی اُٹھتا ...

شیعه فاطمه کے علاوه پیغمبر کی بیٹیوں سے اس قدر نفرت کرتے هیں که بعض افراد نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!

شیعه فاطمه کے علاوه پیغمبر کی بیٹیوں سے اس قدر نفرت کرتے هیں که بعض افراد نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!

شیعه٬ فاطمه کے علاوه پیغمبر کی دوسری بیٹیوں سے کینه ودشمنی رکهتے هیں اور ان سے اس قدر نفرت رکهتے هیں که بعضوں نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!

تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا

تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا
اگر ہم کسی چیز کو دل سے چاہتے ہیں اور اس سے والہانہ محبت کرتے ہیں تو اس کا ذکر صبح و شام ہماری زبان پر رہتا ہے ، بار بار ہم اس کو دہراتے رہتے ہیں ، اس مطلب کو ثابت کرنے کے لئے دلائل و براہین قائم کرنے یامثالیں دینے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس کوہر شخص اپنے ...

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل

قرآن مجید میں علی (ع) کے فضائل
سب سے پھلے مومنترمذی نے اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے روایت کی ھے کہ حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اسلام قبول کیا۔[1]حضرت رسول اکرم (ص)نے فرمایا:اٴولکم واردا عليَّ الحوض، اٴولکم اسلاماً، علی بن ابی طالب۔تم میں سے سب سے پھلے میرے پاس حوض کوثر پر وہ ...

حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه

حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه
  ابن شھر آشوب نے ”مناقب“ میں اور قطب راوندی نے ”خرائج“ میں مفضل بن عمر نے درج ذیل روایت کی ھے: ”میں حضرت امام صادق علیہ السلام کے ساتھ تھا کہ راستہ میں ایک عورت سے ملاقات ھوئی کہ جس کے سامنے مری ھوئی گائے پڑی تھی اور وہ عورت اور اس کے بچے رو رھے ...

عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد

عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد
اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم رکن انبیاء کے معصوم ہونے کا عقیدہ ہے۔ طول تاریخ میں ہمیشہ اس موضوع پر گفتگو وبحث ہو تی رہی ہے ۔اور انسانیت کے ان روشن میناروںاور بشریت کے ان عملی نمونوں میں لوگوں نے ہمیشہ عیب جوئی کی کوشش کی ہے جن لوگوں میں ان ...

خلافت امیر المؤمنین علیہ السلام اور حدیث دوات و قلم

خلافت امیر المؤمنین علیہ السلام اور حدیث دوات و قلم
حدیث ”دوات و قلم“ کے بارے میں جو احتمالات پائے جاتے ھیں ان کا کوئی ٹھکانا نھیں ھے۔ اور موجودہ شواھد اور قرائن اس بات پر دلالت کرتے ھیں کہ رسول  خدا کے نوشتہ کا موضوع، بیان احکام، یا اصحاب کا امتحان نھیں تھا، بلکہ ان حالات میں جو موضوع اتنا بابرکت ...

انسانی معاشرے کی راہ نجات اہلبیت اطہارہیں

انسانی معاشرے کی راہ نجات اہلبیت اطہارہیں
کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان نواب شاہ کی جانب سے عید غدیر و عید مباهلہ کی مناسبت سے امام بارگاہ یاد گار کربلا میں ایک جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شیعہ علماء کونسل، جے ایس اواور جعفریہ یوتھ کے کارکنان سمیت مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت ...

امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں

امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
قال الصادق علیہ السلام : امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة کیف محافظتہم علیہا و الیٰ اسرارنا کیف حفظہم لہا عند عدونا والیٰ اموالہم کیف مواساتہم لاخوانہم فیہا  ترجمہ : حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ ...

اہل بیت علیھم السلام کی عزاداری

اہل بیت علیھم السلام کی عزاداری
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آئمہ اطہار نے حالات زندگی کالحاظ رکھتے ہوئے اپنے تبلیغی انداز کو ہمیشہ زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا ہے اوران کااصول تبلیغ یہی تھا کہ بات کوحالات کے مطابق ہوناچاہئے ورنہ بے اثر ہوجائے گی بلکہ بسااوقات مضراورنقصان دہ بھی ...

چهارده معصومین (ع) کی امامت

چهارده معصومین (ع) کی امامت
  مقدمہ قارئین کرام !  ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو هوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔ اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

حسینیت اور یزیدیت کی شناخت

حسینیت اور یزیدیت کی شناخت
 حسینیت اور یزیدیت کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔ آج کل کی ...

قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے

قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے
اس بحث کے دوران ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ قرآن انبیاء الہٰی کا تعارف کس طرح کراتا ہے اور ان کے لئے کن صفات و خصوصیات کا ذکر کرتا ہے اس بحث سے ہم اجمالی طور سے تین نتیجے اخذ کرتے ہیں۔ 1. قرآن ہمیں انبیاء کرام کے سلسلے میں ہر طرح کی افراط و تفریط سے روکتا ہے۔ ...

اہميت زيارت اربعين

اہميت زيارت اربعين
اربعين يا چاليس ايک ايسا عدد ہے جو بڑ ي خصوصيتوں کاحامل ہے مثلازيادہ ترانبياء چاليس سال کي عمر ميں مبعوث بہ رسالت ہوئے ، موسيٰ اور خداکي خصوصي ملاقات چاليس شب قرار پائي نماز شب ميں بھي سفارش کي گئي ہے کہ چاليس مومنين کے لئے دعا کي جائے، ہمسايوں کے ...

پیغمبر اکرم کا نسب

پیغمبر اکرم کا نسب
رسولِ خدا کے آباؤ اجداد حضرت عبدمناف حضرت ہاشم حضرت عبدالمطلب واقعہ عام الفیل قابل ذکر باتیں حضرت عبداللہ رسولِ خدا کا تعلق خاندانِ ہاشم اور قبیلہ قریش سے ہے۔ جزیرہ نما عرب میں تین سو ساٹھ قبیلے آباد تھے۔ ان میں قریش شریف ترین قبیلہ تھا۔ ماہرین ...

15 رمضان امام مجتبى سبط اكبر(ع) کی ولادت با سعادت

15 رمضان امام مجتبى سبط اكبر(ع) کی ولادت با سعادت
شیخ مفید نیز شیخ بہائی رحمہمااللہ نے توضيح المقاصد حضرت سبط اکبر، ریحانة الرسول(ص) امام حسن مجتبى عليہ السلام کے یوم ولادت موفورالسعادة کے بارے میں لکھا ہے کہ آپ (ع) کی ولادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو واقع ہوئی ہے۔ شیخ مفید نیز شیخ بہائی ...

قرآن شفاء ہے

قرآن شفاء ہے
قرآن ميں ارشاد باري تعالي ہے کہ قرآن شفاء ہے ، چنانچہ ارشاد فرماتا ہے: ’’اوراگر ہم اسے عجمي (عربي زبان کے علاوہ کسي) زبان کا قرآن بناتے تو وہ کافر لوگ کہتے کہ اسکي آيتيں کيوں واضح کي گئيں ،يہ کيا کہ عجمي کتاب اورآپ عربي رسول ؟اے نبي !ان سے کہہ دو: ...

اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ

اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ
اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ کوئی بھی دانہ زمین سے رابطہ اور زمین کے واسطہ کے بغیر سبزہ نھیں بنتا اور رشد نھیں کرتا اور نہ ھی پھل دیتا ھے۔ البتہ زمین اور مٹی کو بھی پاک ھونا چاہئے ورنہ اگر زمین آلودگی سے بھری ھو نہ صرف یہ کہ دانہ ...

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

امام حسین علیہ السلام کی زیارت
  محمد بن مسلم نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ھے:  ”مُرُوا شِیعَتَنَا بِزیَارَةِ قَبْر الْحُسَیْنِ بْنِ عَلیٍّ علیہ السلام، فَاِنَّ اِتیَانَہُ مُفْتَرَضٌ عَلَی کُلِّ مُوٴْمِنٍ یُقِرُّ لِلحُسَیْنِ بِالاِمَامَةِ مِنَ اللّٰہِ ...

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)
نام ونسب علی علیہ السّلامنام , رضا علیہ السّلام لقب او ر ابوالحسن کنیت , حضرت امام موسی ٰکاظم علیہ السّلام والد بزرگوار تھے اور اس لیے اپ کوپورے نام ولقب کے ساتھ یاد کیا جائے تو امام الحسن علی بن موسیٰ رضا علیہ السّلام کہاجائے گا , والدہ گرامی کی کنیت ...