اردو
Sunday 27th of September 2020
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

جناب زينب سلام اللہ عليہا کي حيا اور عفت کے چند نمونہ

جناب زينب سلام اللہ عليہا کي حيا اور عفت کے چند نمونہ
وراثت اور خاندان کي تاثير انسان کي رفتار و گفتار ميں ناقابل ترديد ہے- آج يہ چيز واضح طور پر ثابت ہو چکي ہے کہ بعض اچھي اور بري صفات نسل در نسل انسان کے اندر منتقل ہوتي رہتي ہيں- اسي وجہ سے وہ خاندان جن ميں پيغمبروں اور آئمہ معصومين(ع) کا وجود رہا ہے عام ...

حاملان عرش اور دوسرے مقرب فرشتوں پر درود و صلوۃ

حاملان عرش اور دوسرے مقرب فرشتوں پر درود و صلوۃ
اے اللہ ! تیرے عرش کے اٹھانے والے فرشتے جو تیری تسبیح سے اکتاتے نہیں اورنہ تیری عبادت سے خستہ وملول ہوتے ہیں اور نہ تیرے تعمیل امت میں سعی وکوشش کے بجائے کوتاہی برتتے ہیں اورنہ تجھ سے لو لگانے میں غافل ہوتے ہیں اور اسرافیل صاحب صور جو نظر اٹھائے ہوئے ...

حضرت عباس نمونہ وفا

حضرت عباس نمونہ وفا
تمہید:       حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک  یا چند مقالوں سے اس  عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی، لیکن عربی کےاس معروف موکلہ«مالا یدرک کله لا یترک  کله» ...

جناب سکینہ علیھا السلام

جناب سکینہ علیھا السلام
اکثرموٴرخین لکھتے ھیں : آپ کی وفات کی علامت وہ خواب تھا،جو آپ نے زندان شام میں دیکھاتھا،چنانچہ شیخ عباس قمی رحمۃ اللہ علیہ نے” منتھی الامال“[i] میں کتاب” عثیرالاحزان“ کے حوالہ سے نقل کیاھے کہ یزیدنے اہلبیت علیھم السلام کوایسے زندان میں ...

کیا دھمکی دینے کی غرض سے خودکشی کا اقدام قضا و قدر الھی کے مطابق ھے۔

کیا دھمکی دینے کی غرض سے خودکشی کا اقدام قضا و قدر الھی کے مطابق ھے۔
جو آدمی دھمکی دینے کیلئے ، خودکشی کرنے کا قدم اٹھاتا ھے جبکھ اس کا مقصد موت نھیں ھوتا، کیا اس کا یھ اقدام قضا و قدر الھی ھے یا نھیں؟ آخرت میں اس آدمی کا مقام کیا ھے؟ ایک مختصر اس موضوع  کی وضاحت کیلئے ھمیں پهلے  " قضا " ، "قدر" " تقدیر" ' "قضای ...

ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟

ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟
میں ہوا ہے ۔ہم نے اوپر ثابت کیا کہ ام کلثوم بنت علی سلام اللہ علیھا کی عمر سنہ 17 ھ میں گیارہ بارہ سال تھی اور یہ سن عرب کی آب وہوا کی مناسبت سے صغیر سنی کا نہ تھا بلکہ اس عمر میں عربی لڑکیاں قابل شادی ہوچکی ہوتی ہیں لہذا زوجہ عمر ام کلثوم وہ نہیں ہوسکتی ...

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض نمایاں پہلو

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض نمایاں پہلو
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام)، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور حضرت خدیجة الکبری (سلام اللہ علیہا) کی بیٹی ہیں اور زہراء ، صدیقہ، طاہرہ، مبارکہ، زکیہ، راضیہ، محدثہ اور بتول آپ کے القاب ہیں۔اکثر شیعہ اور اہلسنت مورخین نے آپ کی ولادت با سعادت کی ...

عقل خدا کي لازوال نعمت

عقل خدا کي لازوال نعمت
اللہ تعالي نے انسان کو بہت ساري نعمتوں سے نوازا ہے - اس ليۓ انسان کو چاہيۓ کہ خدا کي عطا کردہ ان نعمتوں کي قدر کرے اور خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاۓ تاکہ اس کے ليۓ خدا کي طرف سے دنيا اور آخرت ميں عنايتوں کا يہ سلسلہ جاري رہے - وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ ...

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ
علی (ع) تنہا مولود کعبہ مقدمہ خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی اور ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ
اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراهیم و علی آل اِبراهیم اِنک حمید مجید وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا ...

“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟

“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟
ایک مختصر "وجہ اللہ" ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات، علم، قدرت، سمع و بصر کی صفات کریمہ ہیں اور صفات فعل ...

حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )

حرم مطہر قم ( روضہ حضرت معصومہ علیہا السلام )
آستانہ مقدسہ کی معماری ،ہنری تبدیلیوں کا خاکہ  فی بیوت اذن الله ان ترفع و یذکر فیها اسمه یسبح له فیها بالغدو و الاصال رجال لا تلهیهم تجارة و لا بیع عن ذکر الله ( سورة نور/۳۶،۳۷) خدا وند عالم کا یہ روشن چراغ ایسے گھروں میں ہے کہ خدا وند عالم نے اذن دیا ...

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام (ص) کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔ خود نبی اکرم (ص) سفر میں تھے علی ابن ابی طالب نے بیٹی کو آغوش میں لیا ...

سیرتِ حضرتِ زہراء (س) کلام اقبال کی روشنی میں

سیرتِ حضرتِ زہراء (س) کلام اقبال کی روشنی میں
علامہ اقبال چاہتے ہیں کہ مخدراتِ ملت اس عظیم ہستی کا محض زبانی اکرام و احترام کی حد تک ہی خود کو محدود نہ رکھیں۔ بلکہ خاتونِ جنت کی اتباع و پیروی سے اس دنیا کو جنت کا نمونہ بنائیں اور ملت و انسانیت کی تقدیر سنوارنے کا اہم ترین کام بحسنِ خوبی انجام ...

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
زندہ وفا کا نام ہے زینب کے نام سےآگاہ اب بھی شام ہے زینب کے نام سےمجلس کا اہتمام ہے زینب کے نام سےیہ کربلا دوام ہے زینب کے نام سےزینب کا ہر بیان ہے تفسیر کربلزینب کا امیتاز ہے تشہیرِ کربلمختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ ...

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک

 10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک
بقلم ف۔ح۔مہدوی تین روز گذرنے کے بعد امام جواد علیہ السلام نے اپنی آنکھیں آسمان کی جانب کھول دیں اور نگاہ دائیں اور بائیں طرف دوڑائی اور فرمایا: اشہد ان لا الہ الا الہ و اشہد ان محمداً رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم). امام محمد تقی جواد علیہ ...

یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی

یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
شروع ہی سے سب جانتے تھے کہ علی (ع) کے علاوہ کوئی دختر رسول (ص) کا کفو و ہم رتبہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بھی اپنے آپ کو پیغمبر (ص) کے قریبی سمجھنے والے کئی افراد اپنے دلوں میں دختر رسول (ص) سے شادی کی امید لگائے بیٹھے تھے ۔ یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی ...

علمدار کربلا

علمدار کربلا
حرم حسین کے پاسدار ، وفاؤں کے پروردگار، اسلام کے علمبردار، ثانیِ حیدرِ کرّار، صولتِ علوی کے پیکر ، خاندانِ رسول کے درخشان اختر ، اسلام کے سپاہ سالارِ لشکر ، قلزمِ علی کے نایاب گوہر، فاطمہ زہرا کے پسر، ثانیِ زہرا کے چہیتے برادر ، ہارونِ کربلا حضرتِ ...

جعفر صادق کا شیعہ کون ہے؟

 جعفر صادق کا شیعہ کون ہے؟
جعفرصادق کا شیعہ کون ہے؟مفضل کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جعفر کا شیعہ صرف وہی ہے جو شکم اور شرمگاہ کی عفت کا خیال رکھتا ہو (یعنی شکم اور شرمگاہ کو حرام سے محفوظ رکھتا ہو) اور اپنے نفس کے خلاف شدت سے جہاد کرتا ہو اور اپنے خالق کی ...

حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے فضائل و مناقب

حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے فضائل و مناقب
چونکہ ائمہ طاہرین اور اولیاء دین کی معرفت ان کے نفسانی فضائل و کمالات کی معرفت حاصل کرنا ہے نہ یہ کہ فقط اجمالی زندگی کی آشنایی ہی پر اکتفا کیا جائے لہٰذا کریمہ اہل بیت علیہم السلام کی زندگی کے اجمالی خاکے کو بیان کرنے کے بعد آپ کے بعض فضائل و مناقب ...