اردو
Sunday 27th of September 2020
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

علم کا مقام

 علم کا مقام
جب علم کی اہمیّت اس کا مقام اور مرتبہ ہمارے سامنے واضح ہو گیا ،تو ہمیں چاہیے کہ اس مقدّس اور نورانی علم کو حاصل کرنے میں کو ئی کوتاہی غفلت نہ کریں ۔ مسلمانوں کی نظر میں علم و دین ایک دوسرے  سے جدا نہیں ہیں ، بلکہ علم دین کا ہمزاد شمار ہوتا ہے اور ...

اختیاری اور اضطراری افعال میں فرق

اختیاری اور اضطراری افعال میں فرق
    اختیاری اور اضطراری افعال میں فرق انسان کے وہ افعال جواس کے قصد وارادہ سے انجام پاتے ھیں اور ان افعال میں جو اس کے اراداہ کے بغیر انجام پاتے ھیں ان دونوں میں واضح فرق ھے مثلاً کسی کے ھاتھ میں رعشہ پیدا هوجائے اور اس کا ھاتھ ھلتا رھے، تو یہ اس کے ...

فطرت اور خدا

فطرت اور خدا
قرآن مجيد کي مختلف آيتوں سے بخوبي واضح ھو جاتا ھے کہ وجود خدا پرايمان ويقين، اس کي طرف رغبت اور اس کي پرستش وعبادت کي طرف تمايل، فطري ھے يعني انساني خلقت و فطرت ميں داخل ھے۔ اس حقيقت کي بيان گر بعض آيتوں کے تذکرے سے پھلے چند نکات کي طرف توجہ مبذول کرنا ...

روح کی بقاء،قیامت کی ایک علامت

روح کی بقاء،قیامت کی ایک علامت
کوئی شخص نہیں جانتا ہے کہ انسان کب سے”روح“کے وجود کے بارے میں فکر کرنے لگاہے۔ صرف اتنا کہا جاسکتا ہے کہ انسان ابتداء سے ہی اپنے اور اس دنیا کی دوسری مخلوقات کے در میان فرق کا مشاہدہ کرتا رہا ہے ،اپنے او رپتھر ،لکڑی ،پہاڑ اور صحرا کے در میان فرق،اپنے ...

اپنے آپ سے بے خبری

اپنے آپ سے بے خبری
نسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں اور انسان کی بد ...

ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟

ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟ ایک مختصر «ولایت» کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے آنا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے ...

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1
حدیث غدیر 110 صحابیوں سے منقولہ ایک متواتر حدیث کا نام ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکا ہے لیکن اس کی دلالت میں تأویل کرکے اس کے معنی و مقصود کی تحریف کی کوشش کی ہے۔ تحریر: خلیل حسین حسینی اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1 میں اس پرانی بات ...

توحيد قرآن حکيم کے بنيادي اور اساسي موضوعات ميں سے ہے

توحيد قرآن حکيم کے بنيادي اور اساسي موضوعات ميں سے ہے
مسئلہ توحيد قرآن حکيم کے بنيادي اور اساسي موضوعات ميں سے ہے- اِس مسئلے کو ثابت کرنے کے لئے اگرچہ قرآن حکيم کي متعدد آياتِ بينات ميں دلائل و براہينِ قاطعہ موجود ہيں ليکن سورۃ الاخلاص ميں اللہ رب العزت نے اپني توحيد کا جو جامع تصور عطا فرمايا ہے وہ کسي ...

خدا كي بارگاہ ميں مناجات كا فلسفہ

خدا كي بارگاہ ميں مناجات كا فلسفہ
خدا كي بارگاہ ميں مناجات كا كيا فلسفہ ہے؟ دعا اور مناجات بہت ہي قيمتي سرمايہ اور اسلام اورقرآن كے مسلم حقائق ميں سے ہے كہ جس كے صحيح طريقے سے استفادہ كرنے سے روح و جسم كي پرورش ہوتي ہے- الكسيس كارل (مشہور انسان شناس) كہتا ہے: ""كوئي بھي اور قوم نابود ...

شیعوں کے نزدیک شریعت کے سرچشمے

شیعوں کے نزدیک شریعت کے سرچشمے
شیعہ امامیہ کی فقہ کا مطالعہ اور تحقیق کرنے والا جانتا ہے کہ شیعہ تمام فقہی احکام میں " مسائل کو چھوڑ کر " ائمہ اثناعشر کے طریق سے نبی(ص) کی طر ف رجوع کرتے ہیں۔ شریعت کے سرچشمے شیعوں کے نزدیک صرف دو۲ ہیں۔ کتابِ (خدا) سنتِ (نبی (ص)) یعنی مصدر اوّل ...

معاد پر عقلی اور منقوله دلایل

 معاد  پر عقلی اور منقوله دلایل
 معاد  پر عقلی اور منقوله دلایل معاد پر اعتقاد دو راہوں سے حاصل هوتا ھے :دلیلِ عقلی اور عقل پر مبنی دلیل ِنقلی دلیل ِ عقلی: ۱۔ھر عاقل کی عقل یہ درک کرتی ھے کہ عالم وجاھل ، اخلاق ِفاضلہ مثال کے طورپر بخشش وکرم سے آراستہ اور اخلاق رذیلہ مثال کے طور پر ...

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ
  الف: انجیل متی: اُن ایّام کی مصیبت کے فوراً بعد ، سورج تاریک ہوجائے گا ، چاند روشنی نہیں دے گا، آسمان سے ستارے نیچے گریں گے اورآسمانوں کی طاقت متزلزل ہوجائے گی، اس وقت انسان کے بیٹے کی علامت آسمان پر ظاہر ہوگی اور اس وقت زمین کے تمام لوگ ماتم کریں ...

عقل اور سخن کا باہمي رابطہ

عقل اور سخن کا باہمي رابطہ
عقل مند وہ ہے  جو گفتگو کے قوانين کا خيال رکھے اور اس قوت کو بغير ضرورت کے استعمال نہ کرے - جائز کاموں ميں بھي زيادہ گفتگو کي وجہ سے دل ميں  سختي آ جاتي ہے ليکن  باطل اور خلاف کام جو خواہ معمولي نوعيت کے بھي ہوں ان ميں زيادہ گفتگو کرنے سے دل سنگدل ...

کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟

کيا توبہ  کے ليۓ شرائط  ہيں ؟
اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي طرف سے توبہ کي قبوليّت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے ...

امامت کے وجوب پر ادلہ

امامت کے وجوب پر ادلہ
1. قانون لطف ایک عقلی دلیل و برہان کہ جس کی بنا پر اکثر متکلمین نے وجوب امامت پر استدلال کیا قاعدہ لطف ہے شیخ طوسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: لطف وہ عنایت ہے کہ انسان کو جو کام ضروری کرنا چاہیے ا سکے انجام دینے پر برانگیختہ کرتا ہے اور اسے اس کام میں مدد ...

شریف حسین كی حكومت

شریف حسین كی حكومت
شریف حسین كی حكومت 6 محرم الحرام 1353ھ مطابق 3 دسمبر1918ء بروز پنجشنبہ مكہ میں شریف حسین كی عرب كے بادشاہ كے عنوان سے بیعت كی جانے لگی، اور اس كے تین دن بعدانھوں نے اپنے تینوں بیٹوں كو درج ذیلعہدوںپر معین كیا: امیر علی، رئیس الوزراء ۔ امیر فیصل، وزیر ...

خدا کی معرفت اور پہچان

خدا کی معرفت اور پہچان
توحید 1- الله کا وجود: ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں یا عالم بالا ۔ ہمارا ...

ارشاد ربا نی

ارشاد ربا نی
ارشاد ربا نی ما یلفظ من قول الا لدیہ رقیب عتید ( ۱۸۔ق ( ” کوئی با ت اس کی زبا ن پر نھیں آ تی مگر ایک نگھبا ن اس کے پا س ( اسے محفو ظ کر نے کے لئے ) تیا ر رھتا ھے ۔“ وکلّ انسان الز منا طا ئر ہ فی عنقہ ونخرج لہ یو م القیمة کتا با ً یلقا ہ منشورا ۔۔ الخ ( بنی ...

''ليجئے ہمارے ناخن کاٹئے''!!

''ليجئے ہمارے ناخن کاٹئے''!!
آپ (ص) کي بردباري اور اطمينان نفس کا يہ عالم تھا کہ جن باتوں کو سن کر دوسرے افراد بے تاب ہوجايا کرتے تھے وہ باتيں آپ ميں ذرہ برابر بھي اضطراب پيدا نہيں کر پاتي تھيں- بعض اوقات مکہ ميں حضور اکرم (ص) کے دشمن آپ (ص) کے ساتھ بدسلوکي سے پيش آتے تھے- ايک مرتبہ جب ...

الله جو زمين و آسمان کا پيدا کرنے والا ھے

الله جو زمين و آسمان کا پيدا کرنے والا ھے
قرآن مجيد نے خداوندعالم کو تمام کائنات اور تمام موجودات کے خالق کے عنوان سے پہچنوايا ھے، اور تمام انسانوں کو خدا کي عبادت کي دعوت دي ھے، اس کا شريک اس کي ضدو مثل اوراس کا کفوقرار دينے سے سخت منع کيا ھے اور اس کو غفلت و جھالت کا نتيجہ بتايا ھے، اور کسي ...