اردو
Sunday 27th of September 2020
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

گانا گانا اور سننا حرام کیوں ہے؟

گانا گانا اور سننا حرام کیوں ہے؟
ایسا گناہ جِسے صاف الفاظ میں کبیرہ بتایا گیا ہے گانا گانا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السَّلام سے منقولہ اعمش کی روایت میں بھی یہ صراحت موجود ہے محمد ابن مسلم کہتے ہیں کہ امام محمد باقر علیہ السَّلام نے فرمایا:  (قاَلَ) اَلْغِنَآءُ مِمّا ...

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین   علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت حضرت حسین بن علی(ع)کو اپنے ...

مہدویت کے عقیدہ میں شیعہ اوراہل سنت کے مشترکات کیا ہیں ؟

مہدویت کے عقیدہ میں شیعہ اوراہل سنت کے مشترکات کیا ہیں ؟
(۱) امام مہدی عج کے ظہور اور قیام کا حتمی ہونا: ان مشترکات میں سے پہلا مسئلہ جو شیعہ اور سنی کے درمیان اتفاقی ہے وہ ظہور اور قیام حضرت امام مھدی عج کا حتمی ہونا ہے یہ موضوع دونوں کے مسلم اعتقادات میں سے ہے اس طرح کہ اس مسئلہ پر دونوں کے منابع روایی میں ...

مستضعفین اورمستکبرین کون ہیں؟

مستضعفین اورمستکبرین کون ہیں؟
لفظ مستضعف باب استفعال میں مادہ ضعف سے ہے لہذا مستضعفین کا معنی یہ ہے کہ ان کو ضعیف بنا دیا گیا ہے اورقید وبند میں رکھا گیا ہے یہاں مستضعف ساے یہ ہرگز مراد نہیں ہے کہ وہ ضعیف کمزور اورناتوان بنادیے گئے ہیں بلکہ مستضعف سے مراد یہ ہے کہ ان میں قدرت ...

کیا ناگوار طبیعی حوادث ، عذاب الھی ھے یا مادی علل کا نتیجھ؟

کیا ناگوار طبیعی حوادث ، عذاب الھی ھے یا مادی علل کا نتیجھ؟
زلزلھ ، سیلاب اور طوفان ، عذاب الھی ھے یا مادی علل کا نتیجھ ؟ کیا جاپان کے مانند عمارتوں میں تعمیری اصولوں کی رعایت کرنے سے عذاب الھی کو روکا جاسکتا ھے؟ ایک مختصر ناپسند طبیعی حوادث ، جیسے ، سیلاب ، زلزلھ ، اور طوفان کے ونما ھونے کا مقصد صرف عذاب ...

قرآنِ مجید کی کون سی آیات علم و دانش کی اہمیت پر دلالت کرتی ہیں ؟

قرآنِ مجید کی کون سی آیات علم و دانش کی اہمیت پر دلالت کرتی ہیں ؟
مھربانی کرکے قرآن مجید کی وہ آیات بیان کیجئے، جو علم و دانش کے بارے میں بحث کرتی ھیں۔ اجمالی جواب :  چونکہ قرآن مجید، سعادت اور کمال کی راہ کی طرف ھدایت اور راھنمائی کرنے والی کتاب ھے، اور ھدایت بھی عقل و علم کے بغیر میسر نھیں ھوتی ھے، اس لئے قرآن میں ...

علی سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

علی  سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟
جواب :کسی نے اب تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔ یعنی محبت علی  کے رموز و اسرار کے کشف کا کوئی فارمولا یا طریقہ اب تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ محبوب میں کوئی ایسی شئے ہوتی ہے جو محب کو نہایت حسین و خوبصورت نظر آتی ہے جس سے وہ اس کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یہ جذب ...

اصحاب الرس کَوَن ہيں؟

اصحاب الرس کَوَن ہيں؟
  اس سلسلے ميں بہت اختلات ہے _1-2-3 وہ ايسے لوگ تھے جو'' صنوبر''كے درخت كى پوجاكرتے تھے اور اسے ''درختوں كا بادشاہ ''كہتے تھے يہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح عليہ السلام كے بيٹے ''يافث'' نے طوفان نوح كے بعد ''روشن اب''كے كنارے كاشت كيا تھا ''رس''نامى نہر كے كنارے ...

امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟

امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟
  سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ آپ (ع) کی مادر گرامی سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ہیں۔ آپ ہجرت کے تیسرے سال تین شعبان کو یا دوسری ...

قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟

قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟
ایک دن امام حسین علیہ السلام پیغمبر اکرم (ص) کی جانب آ رہے تھے کہ آنحضرت نے آگے بڑھ کر ان کا استقبال کیا ،انہیں اپنی آغوش میں بٹھایا اور فرمایا: بیشک حسین کاقتل مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت  پیدا کر دے گاجو کبھی ٹھنڈی نہیں ہو گی۔بعد از آں، امام صادق ...

آخرت میں اعمال كو تولنا كیا ہے اور وہ كس پر تولا جائے گا ؟

 آخرت میں اعمال كو تولنا كیا ہے اور وہ كس پر تولا جائے گا ؟
    البتہ یہ چیز صرف متوسط قسم كے لوگوں سے مربوط ہے اور اس میں انبیاء اور اولیاء الہی شامل نہیں ہیں یعنی وہی لوگ جو خدا پر اعتقاد ركھنے كے باوجود گناہ اور خواہشات نفسانی كے شكار ہوئے ہیں ۔ عالم حشر میں اگر " میزان " كو نہ ركھا جاتا تو انسان ...

اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟

 اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟
۱۔ اسلام نے خمس کا حکم کیوں دیا ھے ؟ ۲۔کیا یہ ایک طرح کا امتیاز نھیں ھے ؟ اسلام رسول کی اولاد اور قرابت داروں کے لئے مخصوص سھم کاقائل ھے جبکہ اسلام کے قوانین میں کسی طرح کا امتیاز نھیں پایا جاتا ۔ یہ ایک بڑا اقتصادی امتیاز ھے اوراس سے قطع نظر سادات کا ...

عورت کو مرد کی نسبت کيوں وراثت کم ملتی ہے ؟

عورت کو مرد کی نسبت کيوں وراثت کم ملتی ہے ؟
اسلام ميں عورت،ميراث ميں سے مجموعی طورپر ایک حصہ اور مرددوحصے ليتا  ہے ( جيسا کہ روایت ميں ہے)اس کا سبب یہ ہے کہ عورت کی زندگی کا خرچہ مرد(شوہر) کے ذمہ ہے اور اس حکم کا سر چشمہ بهی عورت کا جذباتی ہو اور مرد کا استدلالی ہونا ہے ۔  وضاحت:ہر زمانہ ميں ...

۔تقیہ کہاں حرام ہے؟

۔تقیہ کہاں حرام ہے؟
ہمارا عقیدہ ہے کہ:مذکورہ بدگمانیوں کی وجہ ،شیعہ عقائد سے نا آگاہی یا شیعہ دشمن عناصر سے شیعہ عقائداٴخذ کرنے کا عمل ہے۔ہمارا خیال ہے کہ مذکورہ بالا وضاحت سے بات مکمل طور پر صاف ہو گئی ہو گی۔ البتّہ اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ بعض جگہوں پر تقیہ ...

فرشتہ کی حقیقت کیا ہے ؟

فرشتہ کی حقیقت کیا ہے ؟
جیسا کہ ہم قرآن مجید میں پڑھتے ہیں کہ بہت سے مقامات پر ملائکہ اور فرشتوں کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ قرآن کریم کی بہت سی آیات میں ملائکہ کی صفات، خصوصیات ،ان کے کام اور ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں یہاں تک کہ ملائکہ پر ایمان رکھنے کو؛ خدا، انبیاء اور ...

خلقت ميں حسن اور قبح ساتھ ساتھ کيوں؟

خلقت ميں حسن اور قبح ساتھ ساتھ کيوں؟
خداوند متعال، نے نظام وجود کو بطور احسن اور کامل ترين صورت ميں خلق فرمايا ہے- احسن اور کامل نظام کا تقاضا يہ ہے کہ اس نظام ميں "فرق و تفاوت" ايک ضرورت کے طور پر مدنظر رکھا جائے- ہم اس عالم ميں ـ جو کہ ہمارے کمال کے تقاضوں کے مطابق بعض اختلافات اور فرق و ...

ہماری کہانیاں

ہماری کہانیاں
نیا میں انسانوں کے درمیان صحیح تبلیغ نہ ہونے کی وجہ سے ہی غلط رسم و رواج اور عقیدے جنم لیتے ہیں ،اور ایسی ایسی مضحکہ خیز باتیں وجود میں آتی ہیں جن کا مذہب اور عقل و منطق سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتااور یہ باتیں اکثرتوحید کے منافی یا اس سے متصادم ہوتی ...

شب قدر،شب بیداری کیوں کریں ؟

شب قدر،شب بیداری کیوں کریں ؟
شب قدر ایک ایسی رات ہے کہ جس میں کا مل تر ین کتاب ( قرآن ) نازل ہو ئی ہے اس رات کوشب بیداری میں گزارناچاہیے تا کہ اس کے فیض اورمعنوی بر کتوں سے استفادہ کریں اور ساتھ ہی ساتھ قرآن کے سایہ ائمہ سے توسل کر کے خدا وند عالم سے گناہوں کی مغفرت طلب کریں اور قرآن ...

جب حضرت علی کی جانشینی کا اعلان ایسے مخصوص دن کر دیا گیاتھا تو پھر اصحاب نے آنحضر ت کی رحلت کے بعدحضرت علی کی وصایت و ولی عھدی کو اندیکھا کرتے ھوئے کسی اور کی پیروی کیوں کی ؟

جب حضرت علی کی جانشینی کا اعلان ایسے مخصوص دن کر دیا گیاتھا تو پھر اصحاب نے آنحضر ت کی رحلت کے بعدحضرت علی کی وصایت و ولی عھدی کو اندیکھا کرتے ھوئے کسی اور کی پیروی کیوں کی ؟
اگرچہ اصحاب پیغمبر کے ایک گروہ نے حضرت علی ںکی جانشینی کو فراموش کرتے ھوئے غدیر کے الٰھی فرمان سے چشم پوشی کرلی اور بھت سے لاتعلق و لاپرواہ لوگوں نے -- جن کی مثالیں ھر معاشرہ میں بھت زیادہ نظر آتی ھیں-- --- --ان لوگوں کی پیروی کی ،لیکن ان کے مقابل ایسی ...

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصرھے؟

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصرھے؟
اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نھیں ھے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ھے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نھیں گئے تھے، احکام و قوانین، گزشتہ ...